the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک کے نئے آرمی چیف کے بارے میں ابھی نہ تو کوئی مشورہ کیا گیا ہے اور نہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان کے وزیر دفاع نے یہ بات پاکستانی روزنامہ اخبار ڈان کو دیئے گئے



ایک انٹرویو میں کہی ہے۔ خیال رہے کہ پاکستان کے موجودہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف رواں ماہ ریٹائر سبکدوش ہو رہے ہیں لیکن وزیر دفاع کا کہنا ہے ک نئے آرمی چیف کے بارے میں ابھی تک کوئی مشورہ یا فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.